مسلمانوں کی لڑائی کا فائدہ دشمنوں کو ہوگا، عامر لیاقت حسین

Amazing Stuff 2016-01-04

Views 111

مسلمانوں کی لڑائی کا فائدہ دشمنوں کو ہوگا، عامر لیاقت حسین
لڑائی کریں گے ....فائدہ دشمن کو ہوگا....لڑائی کریں گے....فائدہ اُن قوتوں کو ہوگا....جو مسلمانوں کو پارہ پارہ کردینا چاہتی ہیں....اور مسلمانوں ویسے ہی پارہ پارہ ہورہے ہیں....ہمارے یہاں تو اسی سے ہم نہیں نکل پارہے ہیں ....کہ یہ بریلوی ہے.... دیوبندی ہے....یہ اہلحدیث ہے ....یہ وہابی ہے....اس کی فقہہ یہ ہے....یہ شیعہ ہے....ہمارے یہاں تو Whats Appکے اور Facebookپر اور Twitterپر جو گروپ بنے ہوئے ہیں وہاں پر عقائد کی بنیاد پر ایک دوسرے کو گالی دی جارہی ہے ....بیس، بیس روپے کے ٹیلی فون پیکیج پر ہم اپنے عقیدے بیچ دیتے ہیں ....ہم اپنی سنیت بیچ دیتے ہیں....ہم اپنی شیعت بیچ دیتے ہیں....ہم وہابیت ،دیوبندیت ، بریلویت سب فروخت کردیتے ہیں ....بیس روپے پیکیج پر رات بھر گالیاں ایک دوسرے کو دے کر

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS