Bara dushman bana al hasa Saudi Arabia international school tableau performance

Views 92

Bara dushman bana al hasa Saudi Arabia international school tableau performance


میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے بتا کیا پوچھتا ہے وہ کتابوں میں ملوں گا میں کیے ماں سے ہیں جومیں نےکہ وعدوں میں ملوں گا میں میں آنے والا کل ہوں ،مجھے وہ کیوں آج مارے گا یہ اُس کا وہم ہوگاکہ وہ ایسے خواب مارے گا تمہارا خون ہوں نہ اس لئے اچھا لڑا ہوں میں بتا آیا ہوں دشمن کو کہ اُس سے تو بڑا ہوں میں میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے وہ جب آتے ہوئے مجھکو گلے تم نے لگایا تھا امان اللہ کہا مجھکومیرا بیٹا بُلایا تھا خدا کے امن کی راہ میں کہاں سے آگیا تھا وہ جہاں تم چومتی تھیں ماں وہاں تک آگیا تھا وہ میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے مجھے جانا پڑا ہے پر میرابھائی کرے گا اب میں جتنا نہ پڑھا وہ سب میرا بھائی پڑھے گا اب میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے ابھی بابا بھی باقی ہیں کہاں تک جاسکوگے تم ابھی وعدہ رہا تم سے یہاں نہ آسکوگے تم میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS