جو کچھ سندھ گورنمنٹ کر رہی ہے وہ بھی غلط ہے، ہم جو ان لٹیرے سیاستدانوں کو اپنے سر پر بٹھاتے ہیں وہ بھی غلط ہے ار اسی لئے یہ ایسا نظام ہی نہیں آنے دیتے جس میں کوئی غریب آدمی بھی آگے آ سکے - جبکہ عوام جب مہنگائی ہوتی ہے تو کوستے بھی ہیں اور پھر ان کے آگے بلاوجہ دھمالیں بھی ڈالتے رہتے ہیں -
علی جعفر کا ملکی صورتحال کا تفصیلی احاطہ