وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان میری مدد کریں

pothwarlink 2015-12-17

Views 73

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان میری مدد کریں : بن لادن کمپنی سعودی عرب سے مکہ مکرمہ خانہ کعبہ میں صفائی کی ڈیوٹی پر مامور میرے والد مرحوم کے واجبات دلائے جائیں،
ایک سال سے وکیلوں اور دفتروں کے دھکے کھانے پر مجبور، تھک کر چور ہو گیا ہوں بڑی مشکل مزدوری سے کمائے گئے پیسے کلر سیداں کچہری وکیل کو گیارہ ہزار روپے بطور فیس ادا کرچکا ہوں مزید کا مطالبہ پورا کرنا میرے بس میں نہیں ، ( زندگی جا چھوڑ دے پیچھا میرا آخر میں انسان ہوں کوئی پتھر تو نہیں ) پانچ بہن بھائیوں اور ایک بیوہ ماں کے واحد کفیل چار فٹ کے گلزرین سروہا آف کلر سیداں کی پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کی وساطت سے پرزور دردمندانہ اپیل
تم کرو مہربانی اھل زمین پر خدا مہربان ھو گا عرش بریں پر (رپورٹ سلیم شہزاد

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS