Modern Islamic Public SChool KIds Performing in Hazara University Festival

Views 179

ماڈرن اسلامک پبلک سکول کی بچیاں ہرارہ یونیورسٹی کے " عزم عالیشان" فیسٹیول میں السلام علیکم ٹیبلو پرفارم کرتے ہوئے۔۔۔۔۔
تقریب کے مہمان حصوصی VC Hazara University جناب ڈاکٹر حبیب احمد، ضلع ناظم سید غلام اور ناطم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر زبیرحفیظ تھے۔
بچیوں نے ضلع ناظم جناب سید غلام سے Best Performance کا ایوارد بھی وصول کیا۔
‪#‎MipsWonderKids‬
Modern Islamic Public SChool
#MIPS
#Dhodial

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS