کیا الیکشن کے دن عمران فاروق قتل کی ایف آئی آر کاٹ کر انتخابات پر اثر انداز ہونے کوشش کی گئی؟سینئے

Muhammad Zameer 2015-12-08

Views 5

الیکشن کے دن عمران فاروق قتل کی ایف آئی آر کاٹ کر انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی لیکن اس کا اُلٹا اثرہوا۔ایم کیو ایم کے کارکنان احتجاج باہر نکلے اور انہوں نے آخری وقت میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈال کر اپنی پارٹی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS