کتے کمینے ذلیل عیاش مکار گدھے کے بچے الو کےپٹھے۔ الطاف

Famous User 2015-11-30

Views 17

الطاف حسین نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر کا نام لے کر اور دیگر جرنیلوں کو مخاطب کر کے کہا :
کتے ہو، کمینے ہو، ذلیل ہو، عیاش ہو، مکار ہو،گدھے کے بچے ہو، الو کے پٹھے ہو
ساتھ میں جرنیلوں کو عذاب الہی کی بشارت بھی دے ڈالی۔ کارکنان نے بھی وردی والوں کی شان میں نعرے لگائے۔
آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز آئی نہ اس سب کو لائیو چلانے والے چینلز کو جرمانہ ہوا نہ نوٹس جاری کیا گیا۔ کھلے عام اس تعریف پر آئی ایس پی آر سے پیمرا تک سب اللہ اللہ کر رہے ہیں۔ سبحان اللہ

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS