اس بوڑھی ماں کی جائیداد پر فریال تالپور کے لوگوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ سندھ کا کوئی بھی اعلی افسر ان کی مدد کو تیار نہیں۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال کو بھی درخواست دی لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔یہ بوڑھی ماں ہاتھ جوڑ کر روتے ہوئے آپ سے مدد مانگ رہی ہے ۔ خدا کے لئے اس بوڑھی ماں کو انصاف دلایا جائے
آپ سب سے گزارش ہے اس پوسٹ کو شئیر کیا جائے تا کہ اس بوڑھی ماں کی فریاد جنرل راحیل تک پہنچ جائے
ویڈیو کالنک نیچے موجود ہے