بسم اللہ الرحمن الرحیم یاکریم
جو شخص بسم اللہ الرحمن الرحیم یاکریم کی8تسبیح صبح اور 8تسبیح شام اول وآخر8دفعہ درود شریف پڑھے گا۔ دنیاکاکوئی مسئلہ ہو ، مسئلہ رشتوں کا ہویارزق کا، نوکری کا ہے یاجاب کا، مشکلات زندگی کی کوئی بھی ہیں، ناممکن مسائل ہیں پریشان کن مسائل ہیں، عاجزآگیا ہے، مایوس ہوگیاہے، جادوکازبردست توڑ ہے، ناکامیوں کازبردست حل ہے، 8تسبیح صبح وشام پڑھیں۔