آئی جی پنجاب نے کاشف عباسی کے شو میں آنے سےپہلے کیا شرطیں رکھیں ؟؟ سنیئےرؤف کلاسرا سے

Muhammad Zameer 2015-11-12

Views 149

ن لیگ کے ہوتے ہوئے پنجاب پولیس کا کوئی بھی احتساب نہیں کر سکتا آئی جی پنجاب نے کاشف عباسی کے شو میں آنےسے پہلے کہا تھا کہ میں آپ کے پروگرام میں ایک شرط پر آکربات کروں کہ روف کلاسرا صاحب مجھ سے کوئی سوال یا بات نہیں کریں گے اگر منظور ہے تو ٹھیک ہے ورنہ میں آپ سے معذرت کرتا ہوں۔مزید بھی سنیئے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS