رضاکار کندھوں پر سامان اٹھا کر ان علاقوں تک پہنچ رہے ہیں جہاں شاید ابھی تک کوئی اور نہیں پہنچا:محمد زبیر مسؤل لاہور FIF

Views 72

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکار کندھوں پر سامان اٹھا کر ان علاقوں میں بھی پہنچ رہے ہیں جہاں شاید ابھی تک کوئی اور نہیں پہنچا:محمد زبیر مسؤل فلاح انسانیت فاؤنڈیشن لاہور

1 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت امدادی سامان کی دوسری کھیپ لاہور سے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں روانہ کرنے کے موقع پر محمد زبیر مسؤ ل فلاح انسانیت فاؤنڈیشن لاہور کی میڈیا سے گفتگو

کاوش: لاہور میڈیا سیل و سائبر ٹیم جماعۃ الدعوۃ لاہور
03333028111

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS