سُورة الْمَسَد - - اللَّهَب
سورت : مکي ترتيب تلاوت : 111 ترتيب نزولي : 6 رکوع : 1 آيات : 5 پارہ نمبر : 30
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے
1. ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ تباہ ہو جائے (اس نے ہمارے حبیب پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی ہے)o
1. Perished be the two hands of Abu Lahab and be he perished himself (he has pointed his finger to Our Beloved)!
2. اسے اس کے (موروثی) مال نے کچھ فائدہ نہ پہنچایا اور نہ ہی اس کی کمائی نےo
2. Neither His (inherited) wealth nor his earned riches have given him any benefit.
3. عنقریب وہ شعلوں والی آگ میں جا پڑے گاo
3. Soon he will tumble into the Flaming Fire,
4. اور اس کی (خبیث) عورت (بھی) جو (کانٹے دار) لکڑیوں کا بوجھ (سر پر) اٹھائے پھرتی ہے، (اور ہمارے حبیب کے تلووں کو زخمی کرنے کے لئے رات کو ان کی راہوں میں بچھا دیتی ہے)o
4. And his (damned, wretched) wife (too) who carries (on her head) the burden of (thorny) twigs (and spreads them in the way of Our Beloved, to injure the holy soles of his feet).
5. اس کی گردن میں کھجور کی چھال کا (وہی) رسّہ ہوگا (جس سے کانٹوں کا گٹھا باندھتی ہے)o
5. Around her neck will be (the same) palm-fibre rope (she uses to bind the bunch of thorny twigs).