کلر سیداں میں زلزلے کے جھٹکے

pothwarlink 2015-10-27

Views 193

"بریکنگ نیوز" کلر سیداں (سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) پاکستان بھر میں آج دوپہر شدید زلزلہ، ریکڑ اسکیل پر شدت 1۔8 ریکارڈ کی گئی کلر سیداں سے زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ گھروں دفتروں اور دکانوں سے استغفار اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر سڑکوں پر نکل آئےعورتیں اور بچے سخت خوفزدہ ہو گئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے فون کالز کر کے پاکستان میں اپنے پیاروں کی خیریت معلوم کیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS