دلچسپ معلومات - ایک دلچسپ الیکٹرک کار ٭ٹیوٹا
آئی روڈ بلاشبہ پہلی الٹرا کمپیکٹ الیکٹرک گاڑی ہے جو کہ اب تک بنائی گئی ہے اور اس کی ایک دلچسپ بات اس کا چار پہیوں کی بجائے تین پہیوں پر مشتمل ہونا ہے۔اور اس میں گاڑی کے بہترین عناصر کو موٹر بائیک کے بہترین فیچرز کے ساتھ ملایا گیا ہے۔
موٹر بائیک کی طرح یہ بہت زیادہ حرکت پذیر ہے۔چار آئی روڈ کو ایک گاڑی کی معیاری پارکنگ میں آرام سے کھڑاکیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ گاڑی کی طرح آرام دہ ہونے کے ساتھ ساتھ دروازے، کھڑکیوں اور چھت پر مشتمل ہے۔
یہ 28-37 ایم پی ایچ کی تیز رفتاری سے چلتی ہے،اور ایک دفعہ چارج ہونے پر 31 میل تک سفر کر سکتی ہے۔آئی روڈ 1 میٹر سے بھی کم چوڑی اور 2.5میٹر سے بھی کم لمبی ہے۔جس کی وجہ سے یہ کبھی بھی ٹریفک میں نہیں پھنسے گی۔حالیہ تجزیہ کے مطابق ابھی تک اس
جیسی کوئی بھی چیز روڈ پر ڈرائیو کرتے نہیں دیکھی گی