"..جو امام حسین کو نہیں روتے وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کچھ نہیں لگتے..." - Adnan Ali Abbas

Adnan Ali Abbas 2015-10-19

Views 53

"..جو امام حسین کو نہیں روتے وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کچھ نہیں لگتے..." - Adnan Ali Abbas

"..جو امام حسین کو نہیں روتے وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کچھ نہیں لگتے..." - Adnan Ali Abbas

غم حسین علیہ السلام کی مخالفت کرنے والے کہتے ہیں کہ روئیں وہ جو منکر ہیں شہادت حسین علیہ السلام کےاور شہید تو زندہ ہوتا ہے پھر شہید کے غم میں کیوں روئیں؟

ایسے افراد سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو دیکھیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس قدر پھوٹ پھوٹ کر غم حسین علیہ السلام میں روے تھے

کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں پتہ تھا (معاذاللہ) کہ شہید زندہ ہوتے ہیں انکے غم میں نہیں رویا جاتا۔؟

کوئی شرم ہوتی ہے!
کوئی حیا ہوتی ہے!

(P R E S E N T S: Adnan Ali Abbas)

Share This Video

Download

Report form
RELATED VIDEOS