چوآخالصہ کااعزازڈاکٹرعبدالقدیرخان ریسرچ انسٹیٹیوٹ کالج کہوٹہ کےطالب علم عبیدجاویدکی کےپی کےبورڈمیں ایک لاکھ طلبہ میں تیسری پوزیشن,انجینئرننگ یونیورسٹی میں مزیدآگےجانےکےلئےمخیرحضرات سےعلم کی شمع روشن رکھنےکی اپیل
رپورٹ:سلیم شہزاد کیمرامین اینڈایڈیٹنگ:ملک عظمت محمود