جھنگ کے ہردلعزیز ٹیچر جناب ماسٹر نواز انجم کی یاد میں جناب ناصر آزاد انصاری صاحب کی زیر صدارت پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ

Views 63

جھنگ کے ہردلعزیز ٹیچر جناب ماسٹر نواز انجم کی یاد میں عید کے تیسرے دن جھنگ سٹی ہاکی گراونڈ میں پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کے مہمان خصوصی جناب ناصر آزاد انصاری صاحب تھے اور جس میں جھنگ کے نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر ٹورنامنٹ کو کامیاب کیا-

رپورٹر
چوھدری الیاس سکندر ( پی سی سی این این )

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS