تین فٹ کا دلہا، پانچ فٹ کی دلہن کو بیاہ لے گیا

Chaska Videos 2015-10-04

Views 7

بخت بلند ہوتو، چھوٹا قد بھی، خوشیوں کا راستہ نہیں روک سکتا، پیر محل میں اسکاٹ لینڈ سے آیا تین فٹ کا دلہا، پانچ فٹ کی دلہن کو بیاہ لے گیا، بائیس سالہ رحمان کی خوشی تو اپنی جگہ، باراتی بھی لڈیاں ڈالتے رہے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS