My As_A_Live
بریکنگ نیوز
کند ھ کوٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عوام کے لیئے آزار بن گیا
دور دراز سے آنے والے مستحق خواتین در بدر در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور انتظامیہ نام کی کوئی چیز ہی نہی مقامی میڈیا آنکھوںمیں پٹیاں باندھ سوگئے کیپیٹل نیوز کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ھم بے بس لاچار غریبوں کی آواز ایوانوں تک پھچاتا ہے :عوام
اعلی حکام سے نوٹیس لینے کا مطالبا
Exclusive Only Capital_Tv News