Hazrat Yousuf (A.S) Episode 43 | حضرت یوسف ع | Payam

Views 38

سیریل حضرت یوسف (ع) کی فلم جس میں حضرت یوسف (ع) کی پیدائش ، بچپن ، بھائیوں کے حسد اور انہیں کنویں میں ڈالنے ، مصر میں غلام کی حیثیت سے ان کی فروخت ، زلیخا کے حکم پر انہیں قید کیئے جانے اور پھر ان کے عزیز مصر بن جانے تک تمام واقعات کو مرحلہ بہ مرحلہ دکھایا گیا ہے

Share This Video


Download

  
Report form