ایک جنگل جو خود کشی کے نام سے مشہور

Soch Me 2015-09-08

Views 1

یہ نہ صرف فلم ہے بلکہ یہ حقیقت پر مبنی فلم ہے جی ہاں! جاپان میں ایک جنگل جو کہ خود کشی کے نام سے مشہور ہے۔ ہر سال سو سے زیادہ لوگ یہاں خود کشی کر لیتے ہیں۔ 2003 میں یہاں سے 105 لاشیں نکالی گئیں جس نے 2002 میں 76 لوگوں کی خود کشی کا ریکارڈ توڑ دیا ۔۔ حال ہی میں حکومت نے خود کشی کرنے والے لوگوں کی تعداد بتانے پر پابندی لگا دی ہے۔ 2010 میں 200 افراد نے اپنے آپ کو ختم کرنے کی کوشش کی۔جن میں سے 54 اس میں کامیاب بھی رہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہاں کچھ مافوق الفطرت طاقتیں موجود ہیں جو لوگوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔اس پر دو فلمیں اور بہت سی گیمز بھی بنائی جا چکی ہیں۔پر آج تک یہ معمہ کوئی بھی حل نہ کر سکا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS