جون لیگ سپریم کورٹ پر حملہ کرسکتی ہےوہ ٹربیونل جج کو بھی دھمکیاں دے سکتی ہے۔جہانگیرترین

Updates Pakistan 2015-08-26

Views 34

اگرنوازشریف وزیرِاعظم ہوتےہوئےتین ٹربیونل ججزپراثراندازنہ ہوسکےتوکچھ نہ ہوتے ہوئے 2013کےپورےالیکشن پرکیسےاثراندازہوگئے؟وسیم بادامی کا جہانگیرترین سےسوال
جیسے2013کےانتخابات کےبعدتحریکِ انصاف کوافتخارچوہدری ن لیگ کے جج لگے اسی طرح این اے 122کے فیصلے کے بعد
تحریکِ انصاف سٹیٹس کووالی جماعت پیپلزپارٹی کےپاس مدد طلب کرنے پہنچ گئی۔وسیم بادامی
دھرنے کے دوران عمران خان نے خورشیدشاہ کے بارے میں کہا کہ وہ نوازشریف کی اتنی چمچہ گیری کرتا ہے کہ نوازشریف کوچاہیئے کہ پرویزرشید کی جگہ خورشید کوشاہ کو رکھ لیں۔جبکہ آج اسی خورشید شاہ کے پاس تحریکِ انصاف چل کر گئی؟؟کیا تبدیلی آگئی ہے؟وسیم بادامی کا جہانگیرترین سے سوال

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS