Suno Na Sang e Mar Mar By NADIR SHAH

SYED NADIR ALI SHAH 2015-08-21

Views 145

ہے جرم محبّت تو سزا کیوں نہیں دیتے
مرجانے کی تم مجھ کو دعا کیوں نہیں دیتے

دریا کے کناروں کو ہے ایک پل کی ضرورت
پھر دونوں کناروں کو ملا کیوں نہیں دیتے

تم میری محبّت میں جو لکھتے ہو میری جاں
وہ شعر، نادر آج سنا کیوں نہیں دیتے

Share This Video


Download

  
Report form