مٹی کے گھروندے میں بیٹھا بکری کا چھوٹا سا بچہ اپنی سوچوں میں مامتا کو یاد کر رہا ہے۔۔۔۔۔اُدھر اذان کی صدائیں ریت کے ذرے

Ubqari Official 2015-07-28

Views 69

چکی کو دیکھ کر حضرت فاطمہؓ کا چکی پیسنا یاد آتا ہے۔۔۔۔۔ مٹی کے گھروندے میں بیٹھا بکری کا چھوٹا سا بچہ اپنی سوچوں میں مامتا کو یاد کر رہا ہے۔۔۔۔۔اُدھر اذان کی صدائیں ریت کے ذرے ذرے کوکملی والے ﷺ کے عشق سے منور کررہی ہیں۔۔۔مرغی کے بچے ایک پیغام دے رہےہیں کہ محنت کشو۔۔۔۔ہم بچوں سے کمزور نہ ہوجانا،اسلام سستی ،کاہلی اورہڈحرامی کا مذہب نہیں۔۔!!!
آئیں ہم بھی کچھ سبق حاصل کریں اور حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے دوش بہ دوش چل کر دنیاو آخرت کے سفر کو شاندار بنائیں ۔
http://www.ubqari.org/index.php?r=desert%2Fhome

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS