MQM Bhatta Kesey Wasool kerti hai MQM k worker ney Video bana ker upload ker di

AdeezTV 2015-07-16

Views 1

لطاف حسین نے اپنے چیلوں کو دس لاکھ ڈالر جمع کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ پہلے انٹرنیٹ پر ایم کیو ایم سے نکالے جانے والے محمد انور نے بھتہ وصولی سے متعلق ایک دستاویز سوشل میڈیا پر لیک کر دی۔ اور اب ایم کیو ایم کے ایک ورکر کی حیرت انگیز انکشافات پر مبنی وڈیو منظرِعام پر آگئی ہے۔ اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ ایم کیو ایم کراچی کے لوگوں ک لوٹے ہوئے پیسے پر چل رہی ہے اور یہ پیسہ بھتے کی صورت میں روز ان سے زبردستی لیا جا رہا ہے

Share This Video


Download

  
Report form