ایم کیوایم سے میرا کوئی اختلاف نہیں۔میراپنا ایک نقطہ نظر ہے۔جب میں ایم کیوایم کی لبرل اورپروگریسسیو پولیٹیکس کی بات کرتا ہوں تو ان کو خوشی ہوتی ہے لیکن جب ان کی جماعت کے عسکری ونگ،بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کی بات کرتا ہوں تو ناراض ہو جاتے ہیں۔سیاسی جماعتیں پبلک پراپرٹی ہوتی ہیں لٰہذا ان پر بات کی جاتی ہے۔ایم کیوایم سمیت تمام سیاسی جماعتیں اپنے اندر برداشت کا کلچرپیداکریں۔سینیئرتجزیہ کارفوادچوہدری کا جواب