توبہ ٹیک سنگھ موجودہ حکمران لاکھ راہ فرار اختیار کریں ،تاہم پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اسی سال ضرور ہوں گے

Views 42

ٹو بہ ٹیک سنگھ
موجودہ حکمران لاکھ راہ فرار اختیار کریں ،تاہم پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اسی سال ضرور ہوں گے
،جن میں پی ٹی آئی بھر پور کامیابی حاصل کرے گی
گذشتہ حکومت کو بد عنوان اور لٹیرے کہنے والوں نے بجلی کی قیمتوں میں سابق دور کے مقابلہ میں 100فیصد اضافہ کیا ،اسی طرح سر کلر ڈیٹ 500ارب سے بڑھ کر 600ارب تک پہنچ گیا ،جو موجودہ نیکو کار حکمرانوں کا ''شریفانہ '' کارنامہ ہے
تحریک انصاف کے صو بائی آرگنائزر ،سابق گو ر نر پنجاب چوہدری محمد سرور کامقا می ہوٹل میں کارکنان سے خطاب

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS