آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ پر بحث کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایم کیو ایم کو للکارا تھا کہ ان کی اپنی لوڈشیڈنگ ہونے والی ہے، بہت کچھ پتا چلنےوالا ہے' خواجہ آصف کے ان ریمارکس سے سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا انہیں بی بی سی کی ڈاکومنٹری کا پہلے سےعلم تھا۔