Video By Awais Madni 03158572292
سرائے عالمگیر :نیا روڈ پر واقع پرعرفان ڈرائی کلینرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ،ٹی ایم اے سرائے عالمگیر کےفائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کے فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا لیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا