بول کو بولنے دو
آج مورخہ چار جون ٢٠١٥ مشتاق منہاس صاحب بول ٹی وی کے بارے میں حاضرین مجلس کو بول کے بارے میں نقط نظر پیش اور وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید صاحب کے پیمراء کو لکھے گئے خط کے بارے میں وضاحت طلب کرتے ھوے شعلہ بیاں اندازاور پرویز رشید صاحب کا اظہار ندامت حا ضرین مجلس کیجانب سے پر زور داد ۔ چوھدری الیاس سکندر ( پی سی سی این این )