King Salman is shown washing the Kaaba during his visit شاہ سلمان بن عبدالعزیز خانہ کعبہ کے اندر دیوارں کو دھو رہے ہیں

Views 1.1K

شاہ سلمان بن عدبدالعزیز خانہٗ کعبہ میں

تصاویر میں، حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طلوع فجر
سے قبل اتوار کے روز 2015-5-31 مکہ میں مسجد الحرام خانہ
کعبہ کے دورے کے دوران کعبہ شریف کو اندر سے دھو رہے
ہیں . اس کے علاوہ بادشاہ کے ساتھ ولی عہد شہزادہ محمد بن
نائف، مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل اور شیخ عبد الرحمن
السدیس امام خانہ کعبہ شریف بھی ساتھ تھے.

Share This Video


Download

  
Report form