Pakistan's Coal Electric Generation Capacity by Dr. Samar Mubarak Mand
پاکستانی سائنسدانوں نے امریکہ اور جرمنی کے ماہرین کو غلط ثابت کر دیا!!!تھر کا کوئلہ ناقص ہے بجلی نہیں بن سکتی،چینی کمپنی نے بجلی بنانے کے لیے ائیر کمپرسر دینے سے انکار کر دیا مگر کوئلے نے بجلی بھی پیدا کر دی اور ائیر کمپرسر نہ دینے پر ہمارے نامور سائنسدان نے ایک تاریخی بات کہی ’کوئی بات نہیں ہم کباڑی مارکیٹ سے خریدے گے‘ شاباش ڈاکٹر ثمر مبارک