اللہ لعنت کرے اس بے غیرت پر جو نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے صحابہ (رضی اللہ عنہ) کو نہیں مانتا

PanjtanPoint 2015-05-25

Views 2

ہمارے غیر ہم پر اعتراض لگاتے ہیں کہ شیعہ صحابہ کرام (رضی اللہ عنہ) کو نہیں مانتے اللہ لعنت کرے اس بے غیرت پر جو نبی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے صحابہ (رضی اللہ عنہ) کو نہیں مانتا بڑا کتے کا بچہ ہے وہ بے غیرت جو مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے صحابہ (رضی اللہ عنہ) کو نہیں مانتا بنے کہتے ہیں جی آپ کے ذاکر کہتے ہیں کہ صحابہ کرام (رضی اللہ عنہ) رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو میدان میں چھوڑ کر بھاگ گئے او کمینے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو صحابہ چھوڑ کر نہیں گئے منافق چھوڑ کر بھاگ گئے تھے آپ کہتے ہیں صحابہ نے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا جنازہ نہیں پڑھا کس نے کہا تم سے ۔ صحابہ (رضی اللہ عنہ) نے رسول (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا جنازہ پڑھا منافقوں نے نہیں پڑھا اب کیسے پتا چلے صحابہ (رضی اللہ عنہ) کون ہے منافق کون ہے

شمشیر بے نیام شہید علامہ ناصر عباس ملتان
Find http://www.PanjtanPoint.com/ On the Web

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS