جب پیمرا بنایا گیا تھا تو یہ سوچ کر بنایا گیا کہ یہ عدلیہ اور کمیشن ٹائپ ایک باڈی ہو گی جس میں نہ حکومت کے وفادار لوگ ہوں گے اور نہ میڈیا کے اور یہ ادارہ میڈیا کو #Regulate کرے گا۔لیکن پیمراکو حکومت کی باندی بنادیا گیا۔اگر نوازشریف یہ سمجھیں کہ وہ اپنے سیکیورٹی چیف کو پیمرا کا چیئرمین بنادیں اور میڈیا ان کی اتھارٹی کو مان لے گا تو ایسا نہیں ہو سکتا۔۔فواد چوہدری کی پروگرام ’’ہو کیا رہا ہے؟؟‘‘ میں گفتگو