نا میں لنظوں کا شہزادہ نا میں واعظ ہوں
نا میں بے ایمان نا لکھاری نا شاعر ہوں
میں محمدی جو بھی ہوں سب پر ظاہر ہوں
میری باتوں میں چھپا ہے پاک محبت کا منتر
سب کے سر چڑھ کر جو بولے میں وہ جادو ہوں
محمد شریف محمدی
جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں
ستم نا ہو تو محبت میں کچھ مزا ہی نہیں
محمد شریف محمدی