سُنی عالم کا اقرارمولا علی اور انکے شیعہ خیرالبریہ ھیں

Views 1K

سُنی عالم سید عبدالقادرجیلانی کا اقرار ___مولا علی اور انکے شیعہ ھی قیامت کو کامیاب ھوںگے _ مولا علی اور انکے شیعہ اللہ سے راضی ھو جائینگے اوراللہ ان سے راضی ھوگا __ جنہیں اللہ اور اسکارسول (ص) کامیابی کی بشارت دے دیں منافق انھیں لاکھ کافر کافر کہتے رھیں مومنوں کے ایمان کو کوئی فرق نہیں پڑھتا_ یہ پیغام حق خود بھی سنیں دنیاکو بھی سنائیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS