میں پاکستانـــــــــــ ھوں ، میں زنــــــــــــدہ باد ھوں
ہم وہ ہیں جو بس سینے پر ہی گولی کھائیں
میں امت کا سالار ہوں
میں اللہ کا اسرار ہوں
میرا ہر فوجی جوان
جیسے ہو کھڑی چٹان
آپ نے یہ سنا تو ھوگا کوئی بات نھیں پاکستان کے لئے پھر سن لیں ۔۔
پاکستان زنـــــــــــــــدہ باد پاکستان پائنـــــــــــــدہ باد