Reminder For So Called Supreme Court Corrupt Judges (Must Watch)

Views 374

بے غیرت و غدّارِ عدالتوں نے یہ ثابت کردیا افتخار چوہدری کےدور کےجج آج بھی سپریم کورٹ میں جج ہیں _

Graphic +18
خوارج اور بے غیرت و غدّارِ عدالتوں کے منہ پر زور دار تماچہ
نظم :: " بڑا مومن بنا پھرتا ہے جو مسلم پہ پھٹتا ہے "
اس نظم کو لازمی شئیر کریں ۔

عدالتوں نےدہشتگردوں کو دی جانےوالے سزائیں کلعدم قرار دےکر یہ ثابت کردیا اور افتخار چوہدری کےدور کےجج آج بھی سپریم کورٹ میں جج ہیں اور ان کےتانےبانےبھی انہی سے ملتےہیں کل بھی انہی ججوں نےلال مسجد کےدہشتگردوں کو چھوڑ دیا تھااور پاک فوج کو لال مسجد کا مجرم قرار دیا تھا اور آج بھی دہشتگردوں کو چھوڑا جارہا ہےاور فوج ہی دشمن نظرآرہی ہےافتخار چوہدری کا آج بھی پاکستانی عدالتوں میں سکہ چل رہا ہےاور ریاست کےباغی ہیرو اور ریاست کےسپاہی آج بھی مجرم ہیں _

Share This Video


Download

  
Report form