ذہناً مفلس ہے تُو ، حَسَد کرتا ہے-کلامِ شاعر با زبانِ شاعر دہلی مشاعرہ

Shahidfsd11 2015-04-18

Views 245

ترجمہ:یا وہ حسد کرتے ہیں لوگوں سے اس پر جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا-( 54:4)
ذہنی افلاس
ذہناً مفلس ہے تُو ، حَسَد کرتا ہے
مَحُسود کو پیش ، خود کو رَد کرتا ہے
کو کچھ وہ کسی کو دے یہ اُس کی مرضی
خالق پہ بھی اعتراض ، حد کرتا ہے
کلامِ شاعر با زبانِ شاعر دہلی مشاعرہ 1999
کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
بندہِ نصیرؔ سید شاہد محی الدین بخاری

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS