غزوہ بدر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دعا، ایسی دعا جو بظاہر عام سی معلوم ہوتی تھی مگر وہ دعا محض دعا نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ تھی۔
ممتازِ ملّت حضرت مولانا سیّد شاہ محمّد ممتاز اشرفی کا نہایت خوبصورت بیان۔ ضرور سنیں اور شئیر کر کے دوسروں تک پہنچائیں. جزاك الله
Web: www.mumtazashrafi.com
Facebook: www.facebook.com/Mumtaz.Ashrafi.Edu