Air Marshal (R) Shahid Lateef.

AAB TV 2015-04-08

Views 212

میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کی فوج کو جتنا پھیلا دیا گیا ہے اس سے زیادہ نہں پھیلا سکتے۔ اب اگر ذاتی تعلقات کی بنیاد پر پارلیمنٹ کے سامنے کہانیاں بنائی جائیں تو مہربانی کریں خدا کے لیے اپنے مفاد کو بھی دیکھیں۔ اس میں کوئی دورائے نہیں کہ اس مسلئے میں پاکستان کا کردار ثالثی بنتاہے۔ ہم فریق نہیں بن سکتے مگر جس طرح کے بیانات سامنے آئے ہیں ان سے واضح نظر آرہا ہے کہ ہم فریق بن چکے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form