کلر سیداں بیول روڈ پر کھیتی میں سے نومولود بچے کی نعش

Pothwar Times 2015-04-08

Views 164

مرید چوک سے بیول کی طرف جانے والی روڈ پر گندم کی لہلہاتی کھیتی میں آج صبح چند افراد نے 2 دن کے بچے کی نعش دعکھی جو کہ زمین میں لاوارثوں کی طرح دفن تھی، نعش کی اطلاع کلرسیداں پولیس کو کی گئی جس پر میڈیا اور پولیس کی موجودگی میں لاش کو ایک کپڑے میں لپیٹ کر بذریعہ ایمبولینس باقاعدہ تدفین کے لیے کلرسیداں قبرستان بھیج دیا گیا۔ اس طرح کے واقعات علاقےمیں برھتے ہوئے کرائم کا منہ بولتا ثبوت ہیں،تاہم ابھی تک واقعہ کی اصلیت کا پتہ نہ چل سکا تاہم لاش سے آنے والی بو سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ لاش 1 دن قبل گھڑہے میں دفنائی گئی تھی، علاوہ ازین جب لاش کو نکالا گیا تو وہ ایک بوری میں لپٹی ہوئی تھی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS