مکاشفہ دوسرا باب: آیت 18-29:تیسری ویڈیو: اس سبت ہم نے مکاشفہ دوسرے باب کی آیات اٹھارہ سے انتیس جن میں تھواتیرا کی کلیسیا کا ذکر ہے کا مطالہ کیا. امید ہے کے آپ سب کو برکت ملے گی. یسوع جی ہماری دعاوں کو سنے اور ہمیں اپنی برکت دے.
Book of Revelation Series: Chapter 2: Video 3: by TG Khan. We have studied the 2nd Chapter of the Book of Revelation and covered verses 18-29 where we have studied about the Church of Thyatira. I hope you will be blessed by these videos. Yesu Ji please help us and listen to our prayers and bless us.