کراچی آپریشن کو میں کسی پارٹی کے خلاف نہیں سمجھتا۔ جو لوگ پکڑے گئے ہیں کیا وہ سارے بے گناہ تھے یا ایسے بھی تھے جن کو پھانسی کی سزائیں ہوئی ہیں۔ عمران خان کی سیاست کو صرف شیخ رشید سمجھ سکتے ہیں۔ وہ کبھی کچھ کہتے ہیں تو کبھی کچھ ہم ان کی سیاست کو نہیں سمجھ سکتے۔