ہمارا مقصد انتخابی نظام کا بائیکاٹ نہیں بلکہ ہم الیکشن میں اصلاحات اور عدالتی کمیشن کا قیام چاہتے ہیں۔ یہ کسی کی ذاتی سرزمین نہیں ہم جہاں چاہیں گے جلسے کریں گے۔ ہم نے بلاوجہ استعفٰی نہیں دیئے ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کا مینڈیٹ ہم سے چھینا گیا اور اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔