ہماری پارلیمنٹ،پاکستان کی پارلیمنٹ لگتی ہی نہیں ہے۔عامر متین

Updates Pakistan 2015-03-17

Views 10

چوہدری نثار نے چاہا ہے تو داخلہ کمیٹی کا اجلاس پی ٹی وی نے لائیودکھایا۔اسمبلی میں لاہور کے کہرام اور کراچی میں ایم کیوایم کے مرکزپر چھاپے کے بعد کی صورتحال پر کوئی بات نہیں ہوئی۔جب میں اسمبلی گیا تو مجھے لگا کہ یہ ناروے یا کسی ایسے ملک کی اسمبلی ہے جہاں کوئی مسئلہ نہیں،بلکہ دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔جمہوریت کو قٓصوروار ٹھہرایا جاتا ہے جبکہ ہمارے حکمرانوں کا رویہ ہی جمہوری نہیں۔وزیرِ اعظم اسمبلی ہی نہیں آتے۔۔وزیر بھی اول تو آتے نہیں ہیں،اگر آئیں بھی تو ٹی وی کیمروں میں حاضری لگواکرچلے جاتے ہیں خواتین اراکین بھی پیچھے بیٹھ کر چکن کی ریسی پی پر ڈسکشن یا سویٹر بنتی رہتی ہیں۔عامر متین کا پروگرام میں اظہارِ خیال

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS