Badin Deers got Gifted from Safari Park

Views 20

ضلع بدین کا سفاری پارک 60 کڑوڑ روپئے کی خطیر رقم سے تعمیر کیا گیا ہے۔ اس پارک میں 120 ہرن اور دیگر پرندے رکھے گئے تھے لیکن اب انتظامیہ نے ہرن گفٹ کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور دوسری جانب نامنابس خوراک کی وجہ سے ہرن موت کے منہ میں بھی جا رہے ہیں لیکن افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ حکومت وقت نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں

Share This Video


Download

  
Report form