سعودی شاہی خاندان میاں ںوازشریف صاحب پر کیوں صدقے اور واری جا رہا ہے؟؟سنیئے ڈاکٹر شاہد مسعود کی زبانی

Updates Pakistan 2015-03-10

Views 39

سعودیہ نے پاکستان سے 20ہزارفوجی مانگ لیے۔جو مقاماتِ مقدسہ کے ساتھ ساتھ شاہی خاندان کی بھی حفاظت کریں گے۔ @Shahidmasooddr کا دعویٰ
سعودی بادشاہ نے وزیرِ اعظم نوازشریف کا ائیرپورٹ پر آکے اس لیے استقبال کیاکہ ان کو پاکستان سے 20ہزارفوجی چاہیئیں۔شاہد مسعود
1 سال میں صرف سندھ سے 6 کھرب برادراسلامی ملک میں انویسٹ کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر شاہدمسعود کا اپنے پروگرام میں دعویٰ
1 سال میں پاکستان سے 26 کھرب برادراسلامی ملک میں انویسٹ کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر شاہدمسعود کا اپنے پروگرام میں دعویٰ

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS