50فیصد سے زائد نا خواندہ آبادی کے حامل پاکستان میں ادب انتہاپسندی کو کیسے فروغ دے سکتا ہے؟اردو زبان پر شدت پسند نظریات کا قبضہ کیونکر ہوا؟ کیا اردو ادب کو روشن خیالوں نے تنہاکیاہے ؟یا روشن خیالی کو سرکاری سرپرستی نے؟دیکھئے ڈاکٹر عائشہ صدیقہ،وسعت اللہ خان اور رضا رومی کی گفتگو انڈیپنڈنس ایونیو میں ۔