عمران خان کی آرمی پبلک اسکول آمد کی ایکسلوزیو ویڈیو ۔ ۔ ۔
عمران خان کی ایک نہیں چل رہی تھی ، وزیر اعلی اپنی گاڑی سے لٹکتے رہے اسد قیصر ، مشتاق غنی عاطف خان اور جہانگیر ترین بے بس تھے ؟
پولیس نے دھکے دے کر شہداء کے والدین کو خان صاحب کی گاڑی کے سامنے سے کیسے ہٹایا ،